﷽
کیا یونیورسٹی میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ دیناضروری ہے؟
کیا یونیورسٹی میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ دیناضروری ہے؟
۔اگر یہ اتنا ہی ضروری ہے تو پھر طالب علم کو
12 یا 14 سال کی تعلیم حاصل کرنا
ضروری کیوں ہے۔صرف آدھ یا
پورےگھنٹےکا ایک فرضی ٹیسٹ طالب
علم کی تعلیمی قابلیت کا اندازہ کیسے لگا سکتا ہے،یا ماملہ کچھ اور تو نہیں،کہیں
یونیورسٹییوں والوں نے پیسے کمانے کا ذریع تو نہیں بنا لیا ہے ۔
اگر ہم NTS
کو ہی دیکھ لے تو ہر فرد کے لیے دینا ضروری ہے ۔کسی نے نوکری لینی ہے تو NTS
دے اگر کسی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینا ہے تو NTS دے مجھے تو اس بات کا ڈر ہے کہیں ہسپتال میں بھی داخلے کے
لیے اور کہیں مرنے کے لیئے بھی NTS دینا پاکستان کے آئین
میں ترمیم کر کے لازمی قرار نہ دے دیا جائے
ایک ٹیسٹ دینے کے لیئے بہت پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں اگر ہم
کامسیٹس(COMSATS UNIVERSITY) کی ہی مثال لیں تو پہلے خواہش مند
حضرات 750 خرچ کر کے NTS
پاس کرے پھر کامسیٹس کی 1000 روپے کی پراسپیکٹس خریدے ،تو صاحب داخلے کا اہل ہے ۔
اسی طرح نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنس (NATIONAL
UNIVERSITY OF COMPUTER AND EMERGING SCIENCE) جو کہ فاسٹ (FAST)کے نام سےمشہور ہے، میں داخلے کے لئے بندے کے پاس کم از کم
1500 روپے ہونے چاہیے ۔
یعنی کہ پہلے بندہ داخلہ لینے کے لیےNTS اور اس جیسے مزید ٹیسٹوں کا بوجھ
اٹھائے پھر نوکری کی تلاش کے لئے ڈگری کا بوجھ اٹھائے۔
آور سوسائٹی کی ٹیم نے NTS ،ECAT ،MCAT اور اس جیسے مزید ٹیسٹوں کو ختم کرنے
کی اپیل کی ہے تا کہ غریب عوام جو پہلے ہی اتنی سخت مہنگائی میں پس رہی ہے بچ سکے
اور ملک میں پڑھے لکھے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکے
Written By CEO of OUR SOCIETY.
0 Comment to "داخلہ کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ ضروری یا بچوں کا مستقبل؟"
Post a Comment